فلسطینی خواتین کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکدیا گیا

 مقبوضہ بیت المقدس( اے این این) اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ کے انتہا پسند ڈپٹی سپیکر موشے ویگلین نے اتوار کو علی الصباح انتہا  پسند یہودیوں کے ایک گروپ کے ہمراہ قبلہ اول پر دھاوا بولا اور مسجد اقصیٰ میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔ اس موقع پر فلسطینی شہریوں حتی کہ خواتین کے قبلہ اول میں داخلے پر بھی پابندی لگا دی گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن