عیدک اور سپن وام سے مزید 1922 خاندان بنوں پہنچ گئے

Sep 16, 2014

بنوں (نوائے وقت رپورٹ) عیدک اور سپن وام سے مزید 1992 خاندان بنوں پہنچ گئے۔ نئے آئی ڈی پیز میں 2770 خواتین، 2631 مرد اور 7478 بچے شامل ہیں۔ یوں ان آئی ڈی پیز کی تعدد 12 ہزار 879 ہو گئی ہے۔
آئی ڈی پیز/بنوں

مزیدخبریں