صوابی: پولیس چوکی پر حملہ

صوابی (نوائے وقت رپورٹ) صوابی کے علاقے درن میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ پولیس اہلکاروں کی طرف سے جوابی کارروائی کی گئی جس پر حملہ آور فرار ہو گئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
صوابی/ چوکی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...