عمران خان کے رہا کروائے گئے کے پی کے کے کارکنوں کی اسلام آباد میں اپنی حکومت سمجھ کر پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی فرمائشیں

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دھرنے سے بنی گالہ جاتے ہوئے لیک ویو پارک کے قریب سے جن زیر حراست پندرہ کارکنوں کو پولیس سے چھڑوایا وہ خیبرپی کے سے تعلق رکھتے تھے‘ پی ٹی آئی کے یہ کارکن اسلام آباد کو بھی اس کا حصہ سمجھ کر عمران خان سے ان پولیس والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے رہے۔ ایک کارکن بار بار انہیں آئی جی کو فون کرنے کیلئے اور دوسرا خان صاحب ان کو معطل کردو کی ضد کرتا رہا۔
فرمائشیں

ای پیپر دی نیشن