ملتان (نوائے وقت رپورٹ) ملتان کے علاقے عثمان آباد میں دو سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچے کی لاش نکال لی گئی۔
ملتان : 2 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
Sep 16, 2015