کراچی: ایک خاندان کے 4 افراد کا قتل حافظ طارق نے تنگدستی سے تنگ آ کر بیوی دو بچوں کو قتل کرکے گھر کو آگ لگائی

Sep 16, 2015

کراچی (کرائم رپورٹر) پولیس نے منظور کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے قتل کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ کردیا پولیس کے مطابق خاندان کے سربراہ حافظ طارق نے اپنی بیوی اور دو بچوں کو قتل کرنے کے بعد گھر کو آگ لگائی اور خود پر بھی وار کئے جبکہ اس کی موت دم گھٹنے سے واقع ہوئی تھی۔

مزیدخبریں