والدہ کے قاتل گرفتار کئے جائیں‘ گھوٹکی کے شہری کی سپریم کورٹ کے شعبہ انسانی حقوق کو درخواست

Sep 16, 2015

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے معذور خالد حسین نے سپریم کورٹ کے شعبہ انسانی حقوق میں درخواست کرتے ہوئے چیف جسٹس سے اپیل کی ہے کہ اُسکی والدہ کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔

مزیدخبریں