سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی کے مشیر سید معصوم شاہ مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد (آئی این پی) نیب نے کرپشن کے الزامات پر گرفتار امیر حیدر ہوتی کے مشیر معصوم شاہ کو جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیا، نیب کی طرف سے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس پر عدالت نے معصوم شاہ کو مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...