لاہور(سپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے زیر اہتمام کھیلے جارہے ریجنل انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راﺅنڈ میں شرکت کیلئے لاہور وائٹس انڈر19کرکٹ ٹیم راولپنڈی روانہ ہوگئی۔ریجنل انڈر نائنٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کا تیسرا مرحلہ 17اگست کو شروع ہو رہا ہے جس میں ریجنل ٹیموں کے مابین ایک تین روزہ میچ اور ایک ون ڈے میچ کھیلا جائے۔ لاہور ریجن کی ٹیم نے دوسرے مرحلہ میں قدرے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
ریجنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ تیسرے را¶نڈ میں شرکت کیلئے لاہور وائٹس کی ٹیم راولپنڈی روانہ
Sep 16, 2016