سابق اسرائیلی صدر شمعون پیریز پر فالج کا حملہ

تل ابیب (اے پی پی) اسرائیل کے سابق صدر اور دو مرتبہ وزیراعظم بننے والے سیاستدان شمعون پیریز فالج کا شکار ہو گئے ہیں۔ ہسپتال کے ڈائریکٹر اسحاق کرائزس نے بتایا کہ ان کی حالت نازک ہے۔ وہ اس وقت مشرقِ وسطیٰ کے انتہائی جدید ہسپتال شیبا میڈیکل سینٹر میں زیر علاج ہیں۔

ای پیپر دی نیشن