نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان بھارتی وزارت خارجہ وکاس سواروپ نے کہا کہ برکس حکام دہشت گردی کے خلاف کوششیں بڑھانے پر متفق ہیں۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ نے پاکستانی ہم منصب کو 9 ستمبر کو خط بھیجا ہے خط میں ممبئی حملوں کی تحقیقات تیز کرنے کے طریقہ کار پر تجاویز دی ہیں۔
بھارت/ خط
بھاری خارجہ سیکرٹری کا پاکستانی ہم منصب کو خط، ممبئی حملوں کی تحقیقات تیز کرنے کیلئے تجاویز دیں: وکاس سو اروپ
Sep 16, 2016