لاہور (خصوصی نامہ نگار)24ذی الحجہ تاریخ اسلام کا اہم ترین دن ہے ۔مباہلہ حق و باطل میں مقابلہ کا میدان ہے۔ یہ باتیں مولانا آغا علی حسنین مہدوی نے عامر حسین ہاشمی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیں۔ انہوں نے کہا کہ مباہلہ کے باب میں ایک اہم ترین نکتہ پیغمبر اکرم عزیز ترین اشخاص کو منتخب کرتے ہیں اور معرکہ میں استعمال کے لیے میدا ن میں لیکر اترتے ہیں تاکہ حق اور باطل کے درمیان تفریق اور واضح ہدایت سب کی نظروں کے سامنے آ جائے۔
فتح مباہلہ اسلامی تاریخ کا اہم ترین دن ہے: آغا علی حسنین
Sep 16, 2017