مسلم امہ کے اتحاد کے بغیر طاغوتی طاقتوں کا مقابلہ ممکن نہیں: مولانا فضل الرحمن بن محمد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر اور جامع محمدی اہلحدیث سنت نگر فردوس پارک کے خطیب مولانا فضل الرحمن بن محمد نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم امہ کے اتحاد کے بغیر طاغوتی طاقتوں کا مقابلہ ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج مسلمانوں کے زوال کی وجہ ہی آپس کے اختلافات اور غیرمسلموں پر انحصار ہے۔ غیرمسلم کبھی مسلمانوں کا دوست نہیں ہو سکتا۔ اس کے لیے ہمیں اختلاف کو پس پشت ڈالتے ہوئے صرف قرآن کے احکامات پر عمل اور نبی پاک کے ارشادات کو سامنے رکھنا اور ان کو عمل کرنا ہو گا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...