کراچی ( اسٹاف رپو رٹر )وزیر اعظم عمران خان لیاری کے عوام کو تو جہ کا مرکز بن گئے اورانہو ں نے روزگار کی فراہمی کے لئے عمران خان سے امیدیں لگا لیں ۔ لیاری جو کہ پیپلز پارٹی کاناقا بل تسخیر قلعہ تھا وہا ں اب تحریک انصاف کاطا طا بو لتا ہے تحریک انصاف کے امیدوار شکو ر شاد نے قومی اسمبلی کے الیکشن میں بلا ول بھٹو کو شکست دی تھی انتخا بی مہم کے دوران شکو ر شاد نے لیاری کے عوام کو ر وزگار دینے کے وعدے کئے تھے اب عمران خا ن کوکراچی آمد پر لیاری کے عوام عمران خا ن کی جا نب دیکھ رہے ہیں عمران خان نے میا نوالی کا لو نی میں روزگار کا وعدہ کیا تھا ۔
وزیر اعظم لیا ری
وزیر اعظم لیا ری کے عوام کی تو جہ کا مر کز روزگار فراہمی کیلئے امیدیں لگالیں
Sep 16, 2018