چین میں میڈ ان پاکستان نمائش‘ سینٹ کا دو رکنی وفد بھی شرکت کیلئے پہنچ گیا

لیانی(صباح نیوز) چین کے شہر لیانی میں میڈ ان پاکستان نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پاکستانی اشیا کے اسٹالز لگائے گئے ہیں۔سینٹ آف پاکستان کا دو رکنی وفد بھی نمائش میں شرکت کے لیے چین پہنچ گیا ہے۔ وفد میں سینیٹر یوسف بادینی اور خودا بابر شامل ہیں۔نمائش میں رکھی اشیا میں چینی شہریوں کی بڑی تعداد دلچسپی لے رہی ہے۔ نمائش 17 ستمبر تک جاری رہے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...