صنم بھٹو کی حسین نواز سے کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت

Sep 16, 2018

لندن (نوائے وقت رپورٹ) شہید بے نظیر بھٹو کی بہن صنم بھٹو لندن میں کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت کیلئے حسن نواز کے دفتر گئیں۔ پی پی برطانیہ کے صدر محسن باری بھی صنم بھٹو کے ساتھ تھے حسین نواز نے بتایاکہ صنم بھٹو والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے آئی تھیں۔
صنم بھٹو

مزیدخبریں