دی ہیگ (اے ایف پی) ہالینڈ میں 65 برس کے دوران اکثر سینئر پادری چرچ کے اندر بچوں پر جنسی حملے چھپاتے رہے۔ رپورٹ کے مطابق جنسی حملوں کے واقعات چھپانے سے وہاں ایسے مزید جرم ہوتے رہے۔ بدھ کے روز جرمنی نے چرچ میں پادریوں کی طرف سے کئی دہائیاں بچوں پر جنسی حملوں کے واقعات پر ’’شرمندگی‘‘ اور ’’مایوسی‘‘ کا اظہار کیا تھا۔