وزیر تعلیم سندھ کا اپنی بیٹی کو سر کاری اسکو ل میں داخل کر نے کا اعلا ن

Sep 16, 2018

کراچی ( وقائع نگار)سندھ کے وزیر تعلیم سید سر دار شاہ نے اپنی بیٹی کو سر کاری اسکو ل میں داخل کر نے کااعلان کر دیا ۔ انہو ں نے بیور و کریسی سے بھی اپیل کی کہ اپنے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں پڑھائیں انہو ں نے بجٹ کے بعد سرکاری اسکول میں تعلیم دلانے کابجٹ اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلا ن بھی کر دیا ۔ بل میں سرکاری ملا زمین کے بچوں کو سر کاری اسکو لوں میں پڑھانے کی شرط ہو گی۔

مزیدخبریں