کراچی: بجلی تار سے معذور بچے کا کیس، کے الیکٹرک ملازمین ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

کراچی (وقائع نگار) احسن آباد میں بجلی کے ہائی ٹینشن تار گرنے سے دونوں بازوئوں سے محروم ہونے والے بچے عمر کے مقدمے میں عدالت نے کے الیکٹرک کے نامزد ملازمین کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ کے الیکٹرک کے9 ملازمین درخواست مسترد ہونے پر کمرہ عدالت سے فرار ہو گئے ۔ پولیس خاموش تماشائی بن گئی۔ درخواست ضما نت ملیر کی عدالت میں زیر سماعت آئی۔ جج نے ضمانت کی استدعا مسترد کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...