لندن (نمائندہ خصوصی) پاکستانی نژاد انیل مسرت جو برطانیہ اور یورپ میں بڑے بزنس مین ہیں نے نمائندہ نوائے وقت سے خصوصی بات کرتے کہا کہ میری کوشش ہے کہ میرا تجربہ پاکستان کے کام آئے۔ میں 5 ملین گھروں کے بنانے پر مفت ایڈوائس دوںگا۔ عمران خان پاکستان کو دنیا میں ایک ترقی یافتہ ملک بنانا چاہتے ہیں۔
50 لاکھ گھروں کی تعمیر: وزیراعظم کو مفت ایڈوائس دونگا: پاکستانی نژاد انیل مسرت کا اعلان
Sep 16, 2018