سیالکوٹ: ملائیشیا کیلئے بک کرائے سامان سے 400 نایاب کچھوے برآمد

Sep 16, 2018

سیالکوٹ، سمبڑیال(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت)ملائیشیا کے لیے کروائے گئے کارگو سامان سے نایاب قسم کے 200 کچھوے برآمد کرلئے۔ ذرائع کے مطابق سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر سکیورٹی اداروں نے ندیم نامی شخص کی طرف سے ملائیشیا کے لیے کروائے گئے کارگو سامان کی دوران تلاشی نایاب قسم کے 200 چھوٹے چھوٹے کچھوے برآمد کر کے ملزم کے خلاف قانونی کاروائی شروع کردی۔

مزیدخبریں