تمام سماعتوں کی ویڈیو ریکارڈنگ ہونی چاہئے: وزیر قانون

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے تیسری نیشنل جوڈیشنری کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ وکلاء تحریک کو فرنٹ فٹ پر آنا چاہئے یہ ایکشن کا ٹائم ہے انسانی حقوق صرف کتابوں تک مختص تھے جوڈیشل احتساب بھی جوڈیشری نے ہی کرنا ہے۔ لگتا ہے کہ تمام سماعتوں کی ویڈیو ریکارڈنگ ہونی چاہیے۔ جج اور وکلاء کے بیچ کی بدتمیزی بھی ریکارڈ ہو جایا کرے گی۔ ویڈیو ریکارڈنگ کی دستیابی کو بھی یقینی بنایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن