ماسکو (اے پی پی) دنیا کے پہلے تیرتے ہوئے روسی جوہری بجلی گھر نے اپنا پانچ پزار کلومیٹر کا سفر مکمل کر لیا۔ اس نے یہ فاصلہ شمالی قطب سے ملک کے انتہائی مشرقی علاقے تک سفر کے دوران طے کیا۔روس کی جوہری ایجنسی روساتام نے کہا تیرتا ہوا جوہری پاور پلانٹ پیوک پہنچ گیا ہے جہاں وہ مقامی گرڈ کو بجلی فراہم کرنے کا کام اس سال کے آخر تک شروع کر دے گا۔
روس،دنیا کے پہلے تیرتے جوہری بجلی گھر نے 5 ہزار کلومیٹر سفر طے کر لیا
Sep 16, 2019