فن لینڈ میں یورپی ملکوں کے وزرائے خزانہ کا اجلاس

Sep 16, 2019

ہلسنکی (اے پی پی) یورپی یونین کے مالی قوانین کو آسان بنانے کی مختلف تجاویز کاجائزہ لینے کے لئے وزرائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔ فن لینڈ کے دارالحکومت ہلسنکی میں منعقد ہونے والے اس اجلاس میں یورپی یونین کے وزرائے خزانہ نے تجارت کے میدان میں رکن ملکوں کی معیشت اور آمدنی کو مستحکم بنانے میں مدد دینے کی تجا ویزکا جائزہ لیا۔

مزیدخبریں