کشمیرکےحوالے سے قومی پارلیمنٹرینز کانفرنس بدھ کو اسلام آباد میں ہوگی

کشمیر کے حوالے سے قومی پارلیمنٹرینز کانفرنس بدھ کو اسلام آباد میں ہوگی۔  یہ بات سینیٹر فیصل جاوید خان نے آج اپنےٹویٹ میں کہی۔

 انہوں نے کہا کہ بروقت انسانی کوششوں کی ضرورت کے عنوان سے ہونے والی اس کانفرنس کی صدارت سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن