نالوں کی صفائی نہ ہونے کے باعث گندا پانی سڑکوں پربہتا رہتا ہے

Sep 16, 2020

گوجرخان (نامہ نگار)بڑکی جدید کے نالوں کی عرصہ دراز سے صفائی نہ ہونے کے باعث گندا پانی سڑکوں پربہتا رہتا ہے جبکہ نالوں سے ہر وقت بدبو تعفن پھیلا رہتاہے جس کے باعث قریبی دکانداروں اور آبادی مکینوں کو سخت اذیت کا سامنا ہے آبادی مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر نالوں کی صفائی کا سلسلہ شروع کیا جائے تاکہ عوام کی مشکلات کا خاتمہ ہو سکے ۔

مزیدخبریں