نواں کوٹ(نامہ نگار)سیاسی وسماجی رہنماوسابق یوسی چیئرمین ملک اسلم وٹو نے کہا ہے کہ اسلام دین فطرت ہے جو انسانیت کی بھلائی اور آدمیت کے احترام کا درس دیتا ہے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اسلام انسانیت کی بھلائی کا درس دیتا ہے: ملک اسلم وٹو
Sep 16, 2020