پمزہسپتال میں ڈاکٹرز کا تنخواہیں  نہ بڑھانے پراحتجاج

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)پاکستان انسٹیویٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) ہسپتال میں ڈاکٹرز کا احتجاج کیا گزشتہ روز پمز میں وفاقی دارالحکومت کے سرکاری کے ڈاکٹرز کا تنخواہیں نہ بڑھانے پراحتجاج کیا۔ڈاکٹرز کی حکومت کے خلاف نعرہ بازی,سرکاری ہسپتالوں کے  ڈاکٹرز کے ایک سال سے تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوا۔گریڈ 17  اور اس سے اوپر ڈاکٹرز کا تنخواہیں پنجاب کے ڈاکٹروں کے برابر کی جائے،ڈاکٹرز کا موقف ہے کہ سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا متعدد بار تنخواہیں بڑھانے کی یقین دہانی کرائی،ڈاکٹرزموجودہ معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان بھی متحدد بار یقین دہانی کرانے کے باوجود مسئلہ حل نہ ہوسکا۔784 ملین روپے وزیر اعظم نے بجٹ میں منظوری دی تھی،جبکہ بجٹ میں منظور ہونے کے باوجود فنانس منسٹری نے منظوری نہیں دی۔

ای پیپر دی نیشن