اسلام آباد(نیوزرپورٹر) ایوان بالا میں سوات میں ماربل حادثے ،کراچی میں بلڈنگ گرنے اور وزیرستان میں دہشت گردی کے واقعات میںجاں بحق افراد کی روح کے ایصال ثواب پہنچانے کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اس موقع پر جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے دعا کرائی ۔