اسلام آباد (نوائے وقت نیوز)موبائل فون سیٹوں کی مقامی سطح پر تیاری و اسمبلنگ کے فروغ اور ان کی اسمگلنگ کی حوصلہ شکنی کے لئے، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے حکومت پاکستان کی جانب سے 2 جون، 2020کو جاری کردہ موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کی روشنی میں موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ ریگولیشنز اینڈ اتھورائزیشن کا ڈرافٹ تیار کیا ہے۔
موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ ریگولیشنز اور اتھورائزیشن کا ڈرافٹ تیار
Sep 16, 2020