قصور: گھریلو جھگڑے پر 17سالہ لڑکے  نے خودکشی کر لی

Sep 16, 2020

 قصور (نمائندہ نوائے وقت ) بستی لوہا سنگھ کنگن پور میں گھریلو جھگڑے پر سترہ سالہ لڑکے نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ نذیر کے بیٹے مراد علی کا گھر میں جھگڑا ہوا تو اس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں اور دم توڑ گیا۔

مزیدخبریں