شریف فیملی، جہانگیر ترین کی شوگر ملز کیخلاف ایف آئی اے کا اقدام ہائیکورٹ 21 ستمبر سے درخواستوں پر روزانہ سماعت کریگی

Sep 16, 2020

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے شریف فیملی اور جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے خلاف ایف آئی اے کے اقدام کے خلاف دائر درخواستوں پر 21 ستمبر سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور درخواست گزاروں کے خلاف تادیبی کارروائی روکنے اور ہراساں کرنے سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع کر دی۔

مزیدخبریں