لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز نے بیان میں کہا ہے کہ جج ارشد ملک نے نواز شریف کی بے گناہی کا اعتراف مقدمے میں کیا۔ جج ارشد ملک نے بے گناہی بلیک میلنگ زبردستی فیصلہ دلوانے کا بھی اعتراف کیا۔ جج کب کے گھر جا چکے مگر فیصلہ آج بھی جوں کا توں ہے۔
نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج گھر جا چکے‘ حکم جوں کا توں ہے: مریم نواز
Sep 16, 2020