سعودی خاتون نے فٹبال کلب کی سربراہی کیلئے خدمات پیش کر دی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) سعودی علاقے الجوف ریجن میں سعودی خاتون عواطف السہو نے علاقے کے مشہور فٹبال کلب کی سربراہی کے لئے اپنی خدمات پیش کر دی ہیں۔ سعودی عرب میں وہ پہلی خاتون ہیں جو فٹبال کلب کی سربراہی کی امید وار ہیں۔عواطف السہو نے کہا کہ علاقہ کے مشہور کلب القلعہ کے حالیہ سربراہ ان کے شوہر احمد السہو ہیں جن کی سربراہی کی مدت ختم ہونیوالی ہے۔فٹبال کلب کی سربراہی میرا پرانا خواب ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...