سروسز پر ٹیکس نظام کی بہتر ی کیلئے پنجاب کو سندھ ریونیو بورڈ کی طرز پر کام کرنا چاہیے :پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن 

 لاہور(کامرس رپورٹر )پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پنجاب میں سروسز پر ٹیکس نظام کی  بہتر ی کیلئے پنجاب ریونیو اتھارٹی کو سندھ ریونیو بورڈ کی طرز پر کام کرنا چاہیے ،صوبے میں ٹیکس خلا کو پر کرنے کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں۔صدر آفتاب ناگرہ اور سینئر نائب صدر قاری حبیب الرحمان زبیری نے بیان میں کہا کہ نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی بجائے موجودہ ٹیکس دہندگان کوہی ایف بی آر کی طرح نشانہ بنا یا جارہا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن