لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے برطانوی کابینہ میں ردوبدل کی گئی ہے۔ وزیراعظم ولیم سن ‘ وزیر انصاف رابرٹ‘ وزیر ہائوسنگ ‘ کنزرویٹو پارٹی کی شریک چیئرپرسن امانڈا ملنگ کو فارغ کر دیا گیا۔ ڈومنک راب نئے وزیر خارجہ اور لزٹرس نئے وزیر خارجہ ہوں گے۔