جانشینی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اختیار نادرا کو دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے )جانشینی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اختیار نادرا کو دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے روبرو یہ درخواست ایڈوکیٹ ندیم سرور نے دائر کی درخواست میں نادرا اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن