اینٹی کرپشن لاہور ریجن ‘پہلے کوارٹر  میں ڈیڑھ ارب روپے کی ریکوری 

لاہور (سٹاف رپورٹر) ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس نے لاہور ریجن اے کی رواں سال کے پہلے کوارٹر کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق لاہور ریجن اے نے پہلے کوارٹر  میں ایک ارب چھیالیس کروڑ اٹھاسی لاکھ سے زائد کی ریکوریاں کر کے سرکاری خزانہ میں جمع کرائیں۔

ای پیپر دی نیشن