مائرہ قتل کیس: اہم پیشرفت، مقتولہ کے والدنے سپرداری کی درخواست دائر کر دی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ڈیفنس کی رہائشی مائرہ قتل کیس میں ایک اور اہم پیشرفت مقدمہ مدعی مقتولہ کے والد محمد نزیر نے سپرداری کی درخواست دائر کر دی عدالت نے فریقین کے وکلا کو درخواست پر دلائل کے لیے طلب کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن