فارماسسٹ اور فزیوتھراپسٹ کو نام کیساتھ ڈاکٹر لکھنے کی اجازت

Sep 16, 2021

اسلام آباد (نامہ نگار) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے فارماسسٹ اور فزیوتھراپسٹ کو نام کیساتھ ڈاکٹر لکھنے کی اجازت دے دی۔ ایچ ای سی کی جانب سے باقاعدہ  نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے نوٹیفکیشن کو غیرقانونی قرار دے دیا۔

مزیدخبریں