سنانواں(نمائندہ نوائے وقت)کئی سالوں سے متنازعہ زمین پرکھرشرقی کے ملک اکبرکھراورحضوربخش بھٹی وغیرہ کے درمیان مقدمہ بازی چل رہی تھی ایم۔پی۔ایپی پی 278نیازخان گشکوری کیکزن اور سردارپھنے خان گشکوی نے فریقین کے درمیان صلح کراکے ہمیشہ کے لیے جھگڑاختم کرادیا۔
کھراوربھٹی برادریوں کادیرینہ زمین کاتنازعہ حل
Sep 16, 2021