زیارت (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر زیارت زاہد احمد لانگو کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوااجلاس میں انجمن تاجران کے نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس سے اسسٹنٹ کمشنر زاہد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انجمن تاجران اپنی دکانوں میں صفائی کو مزید بہتر بنائیں دکانوں پر سرکاری نرخنامہ آویزاں کریں،ذخیرہ اندوزی اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے سے اجتناب کریں ۔