اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بڑھتی ہوئی ادویات کی قیمتوں پر ممبر قومی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر مہرین بھٹو نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ زندگی کی امید دینے والی شوگر، بلڈ پریشر و دل کی دوائی کی قیمت میں مذید 17 فیصد اضافہ تشویشناک ہے ،بڑھتی مہنگائی نے پہلے ہی عوام کی کمر توڑ دی ہے ،اس حکومت نے تو اس عوام سے بنیادی حقوق بھی چھین لیے ہیں ،حکومت تو عوام کو علاج سے بھی دور کر رہی ہے ،اس حکومتی فیصلہ کو ہم کسی صورت قبول نہیں کرسکتے ۔
شوگر، بلڈ پریشر و دل کی دوائی کی قیمت میں 17 فیصد اضافہ تشویشناک، مہرین بھٹو
Sep 16, 2021