وفاقی محتسب کی مدا خلت پرسرکاری محکمے  نے بقا یا جات ادا کر دئیے

اسلا م آباد(نوائے وقت رپورٹ  ) وفاقی محتسب سید طا ہر شہباز کی مدا خلت پرسرکاری محکمے نے ایک ایڈ ور ٹا ئز نگ ایجنسی کو 87 لا کھ 92 ہزار657 روپے کے بقا یا جات ادا کر دئیے  اسلا م آباد کے رہا ئشی مر تضیٰ علی خا لص کی  شکا یت پر  وفاقی محتسب سید طا ہر شہباز نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ قوا نین کے مطا بق شکا یت کنند ہ کو ادا ئیگی کی جا ئے۔ اور 90 دن کے اندر رپورٹ دی جا ئے۔ وفاقی محتسب کے عملد رآمد ونگ کی کو ششوں سے سرکاری محکمے نے چا ر سال بعد شکا یت کنند ہ کو 87 لا کھ92 ہزار 657 روپے کی ادا ئیگی کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن