ننکانہ صاحب (نامہ نگار) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پراین اے 118 ننکانہ صاحب ٹو میںمنصفانہ، شفاف اور آزادانہ انتخابات کا انعقاد ہم سب کی ذمہ داری ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر احمر نائیک نے این اے 118-IIمیں ضمنی الیکشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے کیا۔