وفاقی و صوبائی حکومتیں مصیبت زدگان کی بحالی پرفوکس کریں:ارشاد احمد 


 شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی بابا ارشاد احمد نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی بحالی وآبادکاری قوم کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے سخاوت ،صدقات اورعطیات کے معاملے میں اوورسیز پاکستانیوں اورہم وطنوں کاکوئی ثانی نہیں ۔ عوام سیاسی انارکی کی کسی بات پر کان نہ دھریں یہ وقت سیاست نہیں تعمیر ریاست کا ہے، وفاقی و صوبائی حکومتیں مصیبت زدگان کی بحالی پرفوکس کریں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...