بیراجوں میں جناح آمد 1 لاکھ 53 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 1  لاکھ 45

Sep 16, 2022

زار300کیوسک،چشمہ1لاکھ93ہزار200کیوسک اوراخراج1لاکھ74ہزار500کیوسک، تونسہ آمد 1 لاکھ 91 ہزار500کیوسک اور اخراج 1لاکھ 72ہزار 500کیوسک، گدو آمد1لاکھ66ہزار400کیوسک اور اخراج1 لاکھ 53 ہزار700کیوسک، سکھرآمد1لاکھ55ہزار900کیوسک اور اخراج 1لاکھ53 ہزار800کیوسک  کوٹری آمد 4 لاکھ 52 ہزار 300کیوسک اور اخراج 4 لاکھ  28 ہزار900کیوسک، تریموںآمد25ہزار 300کیوسک، اور اخراج 10 ہزارکیوسک، پنجند: آمد 18ہزار 900کیوسک، اور اخراج 5ہزار100کیوسک۔تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.827 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی  موجودہ سطح  1192.95 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.905 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح648.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.258 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے۔

مزیدخبریں