اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نے پسند خان بلیدی کو چیئرمین گوادر پورٹ تعینات کر دیا۔ سیٹلمنٹ ڈویژن کی جانب سے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ان کی تعیناتی ڈیپوٹیشن پر 2 سال کیلئے کی گئی ہے۔
وزیراعظم نے پسند خان بلیدی کو چیئرمین گوادر پورٹ تعینات کر دیا
Sep 16, 2022