واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پابندی کی زد میں 10 ایرانی شہری اور کمپنیاں شامل ہیں، فہرست جاری کر دی گئی۔ امریکہ اس سے قبل بھی ایران پر متعدد پابندیاں عائد کر چکا ہے۔ ایران نے فوری کوئی ردعمل نہیں دیا۔ ذرائع کے مطابق پابندیوں کی وجہ جوہری معاہدہ قرار دی جا رہی ہے۔
پابندی