آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ انہوں نے جمعرات کو بنی گالہ میں واقع چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ عمران خان اور شیخ رشید احمد کو اجرتی قاتلوں سے قتل کرانے کی مبینہ اطلاعات کا بھی نوٹس لیا گیا۔
شیخ رشید